Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
پوپ فرانسسِ نے تمام کسانوں کو پیغام دیا ہے کہ وہ تمام نئی پیداوار کی قدر کریں جو کہ خدا کی طرف سے ہم سب کے لیے تحفہ ہے کیونکہ کرونا وائرس کی وجہ سے پیدا ہونے والے حالات کے پیش نظر جو کہ معاشی طور پر زیادہ خوش آئند نہیں ہیں ان میں...
پوپ فرانسس نے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے ہوئے کہا ہے کہ نوجوان اپنی زندگی سے پکاریں کہ یسوع المسیح زندہ ہے اور سلطنت کرتا ہے۔ انہوں نے یسوع بادشاہ کی عید کے موقع پر ادا کی جانے والی یوخرستی عبادت میں اس بات کا اعلان کیا کہ...
اپنے ایک ویڈیو پیغام میں پوپ فرانسس نے ارجنٹینا اور دنیا بھر میں موجود ڈاکٹرز اور نرسز اور پیرا میڈیکل سٹاف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا بھر میں ڈاکٹرز اور نرسز کرونا وائرس سے فرنٹ لائن پر لڑ رہے ہیں۔ یہ خدا کے وہ...
پوپ فرانسیس نے سینٹ پیٹرز بیسلکا میں آمد کے پہلے اتوار کو، نو منتخب کارڈینلز کے ساتھ ادا کی جانے والی عبادت کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ مسیح یسوع کی آمد ایک مسلسل امید ہے، جو کہ مسیح یسوع کی آمد تک جاری رہے گی۔ انہوں نے...
پوپ فرانسس نے فلپائن میں آنے والے سمندری طوفان اور رومانیہ میں کرونا وارڈ میں بھڑکنے والی آگ سے متاثر ہونے والے افراد کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان مشکلات میں صبر اور پورے ایمان کے ساتھ خدا پر یقین رکھیں اور عالی...
پاپائے اعظم نے 13نئے کارڈینلز کا اعلان کر دیا ہے اور کہا ہے کہ کالج آف کارڈینلز میں 28نومبر 2020کو عبادتی پروگرام اور خصوصی تقریب میں اس نو منتخب کارڈینلز کا باقاعدہ اعلان کیا جائے گا۔ ان میں سے 8کارڈینلز کی عمر 80سال سے کم ہے...
پاپائے اعظم نے نائجیریا میں امن کے قیام کے لیے اپیل کر دی ہے اور کہا ہے کہ نائجیریا میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی بہت زیادہ بڑھ گئی ہے، وہاں پر ہونے والے تمام ہنگاموں کو اور تمام جنگی حالات کو ختم کرکے امن و امان قائم ہونا چاہیے...