دو پاکستانی کاتھولک طالبات کی پوپ پال ششم سِنڈ ہال میں رضاکارانہ خدمات

 کلیسیا پاکستان کے لئے بڑے فخر کی بات ہے کہ روم میں اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے والی دوپاکستانی کاتھولک طالبات پوپ پال ششم سِنڈ ہال میں رضاکارانہ خدمات سر انجام دے رہی ہیں۔انھیں یہ شرف بھی حاصل ہوا کہ پاپا ئے اعظم فرانسس کے ساتھ شخصی ملاقات کر سکیں۔ان میں ثناء اقبال اور حِرا رفیق شامل ہیں۔

Daily Program

Livesteam thumbnail