دوستو!
Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
نو جو ا نو!آج کا موضوع ا یک کتاب سے تعلق رکھتا ہے جس کا عنوان ہے سوچیں اور امیر بنیں۔ایک مشہور مقولہ ہے کہ اس دنیا میں اتنی حکمرانی حکمرانوں نے نہیں کی جتنی کتابوں نے کی ہے۔حکمرانی کا مطلب ہے چھا جانا۔ حکمرانی کا مطلب ہے گرفت...
کہتے ہیں کہ ا یک دوسر ے کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے اور برقرار رکھنے کے لئے ایسا طرزِ گفتگو ضروری ہے جو مثبت پہلوؤں پر مشتمل ہو۔ تاہم بائبل مقدس بھی نہ صرف گفتگو کے روشن پہلو کو اپنانے کی تلقین کرتی ہے بلکہ ہمیں اس کے...
کہتے ہیں صحت ایک عظیم نعمت ہے ایک بہت بڑی دولت ہے اگر آپ صحت مند نہیں تو بے شک آپ کے پاس دولت کے انبار ہوں یا دنیا جہاں کی آسائشیں موجود ہو ں۔ سب کچھ بے کار ہو جاتا ہے اگر آپ کی صحت ہی ٹھیک نہیں ہے۔منشیات کا استعمال انسان کو...
کہتے ہیں کہ ا یک دوسر ے کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنے اور برقرار رکھنے کے لئے ایسا طرز گفتگو ضروری ہے جو مثبت پہلوؤں پر مشتمل ہو۔ تاہم بائبل مقدس بھی نہ صرف گفتگو کے روشن پہلو کو اپنانے کی تلقین کرتی ہے بلکہ ہمیں اس کے...
ایک چھوٹے سے شہر میں ایک آدمی رہتا تھا۔اْس کا نام جج تھا۔ پیشہ سے وہ جج نہیں تھا بلکہ اْ س کے گھر والے اْ سے پیا ر سے جج کہتے تھے۔
یوم والد کو منانے کا آغاز یا یہ سوچ ایک لڑکی نے رکھی تھی جو واشنگٹن میں رہتی تھی۔ اس لڑکی کا نام سو نیرا تھا۔وہ سولہ سال کی تھی اسے یہ احساس ہوا کہ اگر مدرز ڈے منایا جاتا ہے تو فادرز ڈے کو اہمیت کیوں نہیں دی جاتی۔جب اس نے مد ر...
جہا ں ر ہنما ستاروں کی با ت ہو وہاں نو جو انو ں کی با ت نہ ہو یہ تو ممکن نہیں۔خا ند ا ن،مذ ہب اور معا شر ے میں نو جو ا نو ں کی ا ہمیت قبول کر تے ہوئے ا قو ا مِ متحد ہ نے 1985کو نو جو ا نو ں کا عا لمی سا...