ماحولیات کیلے کا چھلکا زمین پرپھینک کر ماحول کو آلودہ کرنے کی بجائے اس کے فوائد جانیں سارا سال آسانی سے دستیاب یہ پھل میگنیشم اور پوٹاشیم سے بھرپور ہونے کی وجہ سے متعدد فوائد کا حامل ہوتا ہے جبکہ بچوں کی اچھی نشوونما کے لیے بھی اس کی اہمیت سے انکار ممکن نہیں۔تاہم اس کا چھلکا بھی آپ کے لیے بہت فائدہ مند ثابت ہوسکتا ہے
خدا کرے کہ یہ جنگ بندی ایک ایسی بنیاد بنے، جوسب قوموں کے درمیان اْمید،محبت اور امن کے پل تعمیر کرے۔ فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد