ماحولیات سکولوں میں ماحولیات کی تعلیم کی اہمیت ماحولیات اور اس کے تحفظ سے آگاہی بچوں کی پرورش کا لازمی جزو ہونا چاہیے۔ ماحولیاتی تعلیم، وسائل کو موثر طریقے سے منظم کرنے میں مدد کرتی ہے اور بچوں میں تخلیقی سوچ کو ابھارتی ہے۔
فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشدکی وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف سے خصوصی ملاقات