خبریں فوقیت مآب کارڈینل لوئس انٹونیو تاگلے عظیم زیارتِ اْمید کے موقع پر مقدسہ حنہ باسیلیکا میں پاک ماس کی قیادت کریں گے۔ فوقیت مآب کارڈینل لوئس انٹونیو تاگلے عظیم زیارتِ اْمید کے موقع پر مقدسہ حنہ باسیلیکا میں پاک ماس کی قیادت کریں گے۔
پاپائے اعظم لیو چہاردہم نے ماہِ مارچ کے اپنے دعائیہ ارادہ کو اسلحہ کے خاتمے اور امن کے لیے منسوب کر دیا۔