خبریں سسٹائن چیپل سے سیاہ دھواں اْٹھاجس کا مطلب ہے کہ آج کوئی پوپ منتخب نہیں ہوا۔ سسٹائن چیپل سے سیاہ دھواں اْٹھاجس کا مطلب ہے کہ آج کوئی پوپ منتخب نہیں ہوا۔
سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔