پاپائے اعظم کے پیغامات مقدسین کی طرح اپنی زندگیوں کو خدا کی طرف لے جائیں اور انہیں پاکیزگی و خدمت کا شاہکار بنائیں۔پوپ لیوچہار دہم مقدسین کی طرح اپنی زندگیوں کو خدا کی طرف لے جائیں اور انہیں پاکیزگی و خدمت کا شاہکار بنائیں۔پوپ لیوچہار دہم
فوقیت مآب کارڈینل لوئس انٹونیو تاگلے عظیم زیارتِ اْمید کے موقع پر مقدسہ حنہ باسیلیکا میں پاک ماس کی قیادت کریں گے۔