خبریں ریورنڈ فادر یوسف امانت ا پنی زمینی زندگی مکمل کرکے خداوند میں سو گئے۔ ریورنڈ فادر یوسف امانت ا پنی زمینی زندگی مکمل کرکے خداوند میں سو گئے۔
پاپائے اعظم لیو چہاردہم نے ماہِ مارچ کے اپنے دعائیہ ارادہ کو اسلحہ کے خاتمے اور امن کے لیے منسوب کر دیا۔