خبریں اٹلی کی بریشیا ڈایوسیس اور آرڈر آف مالٹا نے استقبالیہ و فرسٹ ایڈ سروسزسنٹرکو آکاش بشیر خدا کے خادم کے نام منسوب کر دیا۔ اٹلی کی بریشیا ڈایوسیس اور آرڈر آف مالٹا نے استقبالیہ و فرسٹ ایڈ سروسزسنٹرکو آکاش بشیر خدا کے خادم کے نام منسوب کر دیا۔
کیتھولک تعلیمی اداروں میں نوجوانوں کو محبت، اعتماد اور بھائی چارے کا ماحول فراہم کیا جائے۔ پاپائے اعظم لیو چہاردہم