پاپائے اعظم کے پیغامات ہمیں اُن کی آواز بننا ہے جن کی کوئی آواز نہیں۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم ہمیں اُن کی آواز بننا ہے جن کی کوئی آواز نہیں۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم
روح القدس ایسا خزانہ نہیں جسے چھپا کر رکھا جائے، بلکہ وہ روشنی ہے جسے ہر روز چمکنے دیا جائے۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم