خبریں سماجی ابلاغیات کے مثبت استعمال سے معاشرے اور چرچ کی تعمیر کریں۔ ریورنڈ فادر قیصر فیروز(او۔ایف۔ایم کیپ) سماجی ابلاغیات کے مثبت استعمال سے معاشرے اور چرچ کی تعمیر کریں۔ ریورنڈ فادر قیصر فیروز(او۔ایف۔ایم کیپ)
سینٹ انتھونی پیرش، لاہور میں میٹرک میں کامیابی حاصل کرنے والے طلبہ وطالبات کے اعزاز میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد۔
تین کپوچن کاہن صاحبان کی جوبلی کلیسیا کی عظیم تاریخ، ترقی اور مضبوطی کا اظہار ہے۔ فضیلت ماب آرچ بشپ خالد رحمت