پاکستان کے صوبہ پنجاب خاص طور پر جنوبی پنجاب میں پایا جانے والا درخت جسے ْاردو میں یا پنجابی زبان میں سوہانجنا اور انگریزی زبان میں Moringa کہا جاتا ہے کو۔اس کرشماتی درخت بھی کہا جاتا ہے۔
ہمارے ہاں جنوبی پنجاب میں اس درخت کے پھولوں کو توڑ کر ایک خاص قسم کی ڈش تیار کی جاتی ہے جسے بچے، بڑے سب ہی شوق سے کھاتے ہیں اور ان پھولوں کو خشک کر کے بھی پکایا جاتا ہے، جو اپنی منفرد غذائیت کی وجہ سے پسند کی جاتی ہے۔