خبریں بشپس سنڈ کے سولہویں اجلاس کے دوسرے سیشن کا باقاعدہ آغاز2اکتوبر2024سے ویٹیکن میں ہو گا۔ بشپس سنڈ کے سولہویں اجلاس کے دوسرے سیشن کا باقاعدہ آغاز2اکتوبر2024سے ویٹیکن میں ہو گا۔
سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔