خبریں سینٹ جیوڈز پیرش کراچی میں نئے تعمیر شدہ مقدس آگنیشئس چرچ کی رسم تقدیس ادا کر دی گئی۔ سینٹ جیوڈز پیرش کراچی میں نئے تعمیر شدہ مقدس آگنیشئس چرچ کی رسم تقدیس ادا کر دی گئی۔
فضیلت مآب آرچ بشپ گالاگرکی، نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور ویٹی کن کے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال