خبریں ایک وفادار اور ذمہ دارچرواہا ہونا خدا کی طرف سے بلاہٹ اور فضل ہے۔ فضیلت مآب آرچ بشپ خالد رحمت فضیلت مآب آرچ بشپ خالد رحمت نے روم میں پاپائے اعظم لیو چہاردہم سے پالئیم (Pallium) وصول کی
فضیلت مآب آرچ بشپ گالاگرکی، نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور ویٹی کن کے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال