پاپائے اعظم کے پیغامات پاپائے اعظم لیو چہاردہم نے ماہِ مارچ کے اپنے دعائیہ ارادہ کو اسلحہ کے خاتمے اور امن کے لیے منسوب کر دیا۔ پاپائے اعظم لیو چہاردہم نے ماہِ مارچ کے اپنے دعائیہ ارادہ کو اسلحہ کے خاتمے اور امن کے لیے منسوب کر دیا۔
مسیح کا امن زندگی کے طوفانوں کو تھام لیتا اور ہمیں بغیر خوف کے آگے بڑھنے کی طاقت دیتا ہے۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم