پاپائے اعظم کے پیغامات امن کے لیے دْعا کریں اور جنگ سے متاثرہ خاندانوں کو یاد رکھیں۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم امن کے لیے دْعا کریں اور جنگ سے متاثرہ خاندانوں کو یاد رکھیں۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم
پاپائے اعظم لیو چہاردہم نے ماہِ مارچ کے اپنے دعائیہ ارادہ کو اسلحہ کے خاتمے اور امن کے لیے منسوب کر دیا۔