پاپائے اعظم کے پیغامات خدا کرے وہ امن قائم ہو جس کی ہمارے دور میں شدید ضرورت ہے۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم خدا کرے وہ امن قائم ہو جس کی ہمارے دور میں شدید ضرورت ہے۔پاپائے اعظم لیو چہاردہم
معروف کیتھولک صحافی، ادیب، مصنف اور کلیسیائی رکن جناب وکٹر ڈینئل کی نمازِ جنازہ سینٹ میری کیتھولک چرچ، گلبرگ، لاہور میں ادا کر دی گئی۔