پاپائے اعظم کے پیغامات خدا کرے پاک خاندان کی سفارش کی بدولت ہمارے گھرانے خدا کے نور کی زندہ مشعلیں بنیں۔پوپ لیو چہار دہم خدا کرے پاک خاندان کی سفارش کی بدولت ہمارے گھرانے خدا کے نور کی زندہ مشعلیں بنیں۔پوپ لیو چہار دہم
فضیلت مآب آرچ بشپ گالاگرکی، نائب وزیرِاعظم و وزیرِ خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے ملاقات، پاکستان اور ویٹی کن کے تعلقات مضبوط بنانے پر تبادلہ خیال