خاندان آمد کا موسم:خاندان میں اْمید،محبت اور امن کے ایام آمد کا موسم:خاندان میں اْمید،محبت اور امن کے ایام
سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔