Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
کیتھولک ڈایوسیس آف حیدر آباد میں عزت مآب بشپ سیمسن شکر دین کی قیادت میں بین المذاہب مکالمہ اور ماحولیات حیدر آباد کے زیر اہتمام میر پور خاص میں مسیحی اتحاد کے لیے دعاکا ہفتہ منایا گیا
Monday, February 01, 2021
کیتھولک ڈایوسیس آف حیدر آباد میں عزت مآب بشپ سیمسن شکر دین کی قیادت میں بین المذاہب مکالمہ اور ماحولیات حیدر آباد کے زیر اہتمام میر پور خاص میں مسیحی اتحاد کے لیے دعاکا ہفتہ منایا گیا۔ جس کا باقاعدہ آغاز 22جنوری 2021کو سینٹ جان پروٹیسٹنٹ چرچ سے کیا گیا اور اس دعائیہ ہفتے کا اختتامی پرگرام 24جنوری 2021کو سینٹ ٹریضہ کیتھولک چرچ، میر پور خاص میں منعقد کیا گیا۔ اس موقع پر یوخرستی عبادت گزرانی گئی جس کی قیادت عزت مآب بشپ سیمسن شکر دین نے فرمائی۔
Add new comment