Radio Veritas Asia Buick St., Fairview Park, Queszon City, Metro Manila. 1106 Philippines | + 632 9390011-15 | +6329390011-15
بین المذاہب مکالمہ حیدرآباد ڈایوسیس کے زیرِ اہتمام ہندو مندر کا دورہ
Monday, November 16, 2020
بین المذاہب مکالمہ حیدرآباد ڈایوسیس کے زیرِ اہتمام عزت مآب بشپ سیمسن شوکر دین نے ریورنڈ فادر تھامس کنگ، سسٹر شعبان، سسٹر انینالائزا،سسٹر نسیم،مسٹر مینسینگ،مسٹر کھیمو اور ریورنڈ فادر ر شہزاد کھوکھر کے ہمراہ سکھ اور ہندو مندر کا دورہ کیا۔ جس کا مقصد مذاہب کے درمیان ہم آہنگی کو فروغ دینا تھا۔
Add new comment