آرچ ڈایوسِس آف لاہورکی جانب سے 2019 مکالمے کا سال قرار

سال 2019 مکالمے کا سال

موضوع برائے آرچ ڈایوسیس آف لاہور

فضیلت مآب آرچ بشپ سبیسٹئن فرانسِس شاہ نے سال 2019   کو سارے لاہورآرچ ڈایوسیس کے لئے مکالمے کا سال قرار دیا ہے۔ 2019 میں مکالمے  کے مختلف پہلوؤں پر روشنی ڈالی جائے گی۔  فضیلت مآب آرچ بشپ سبیسٹئن فرانسِس شاہ نے  لاہورآرچ ڈایوسیس کی کاہنانہ برادری کے ہمراہ مکالمے کے سال کا اعلان کیا اور غباروں کے ساتھ سال کے موضوع کو فضا میں بلند کرتے ہوئے اس کا باقاعدہ افتتاح کیا۔

Daily Program

Livesteam thumbnail