اس فکری نشست کا مقصد تمام کاہنوں اور مبشرانِ اِنجیل کے ساتھ مِل کر مکالمے کے سال کے خوبصورت موضوع مکالمہ برائے زندگی، مکالمہ برائے امن کو بہتر طور پر سمجھنا تھا تاکہ سارا سال وہ اپنے اپنے علاقوں میں بہتر سرگرمیاں منعقد کر سکیں۔
رابطہ منزل لاہور میں ہفتہ 12مئی 2018کو 52ویں عالمی یومِ ابلاغیات کے حوالے سے ایک کانفرنس کا اہتمام کیا گیا۔جس میں 70سے زائد صحافیوں،میڈیا پروفیشنلز، نوجونواں،اساتذہ اور مذہبی تربیت گاہوں کے طلبا و طالبات نے شرکت کی۔