ماحولیات اور حیات

لاودہئ تو سعی پاپائی دستاویز ہے جس کا اْردو ترجمہ ہے     ”تیری حمد ہو“۔عالمگیر کلیسیا میں پاپائے اعظم نے 16 تا24 مئی لاودہئ تو سعی کا ہفتہ منانے کا اعلان کیا اور تمام دنیا کے مسیحیوں نے اس ہفتے کو جوش و خروش سے منایا۔ پاپائے اعظم نے پانچ سال قبل یہ دستاویز پیش کی۔ جس میں کائنات کی دیکھ بھال،بہتری اورحفاظت کے لیے دنیا کے ہر فرد کی ذمہ داری و کردار کو  اجاگر کیا گیا۔ 

 مزید معلومات کے لیے نیچے دی گئی ویڈیو دیکھیں 

Daily Program

Livesteam thumbnail