روحانی تعلیم سال کے دوران تیسرا اتوار -2026-01-25 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
پاپائے اعظم کے پیغامات حکام کو جنگ بندی اور مکالمہ کے ذریعے امن کی کوشش کرنی چاہیے۔پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم