روحانی تعلیم سال کے دوران اکیسواں اتوار2026-08-23 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
پاپائے اعظم کے پیغامات پاپائے اعظم لیو چہاردہم کا پْرتگالی فوج سے خطاب: خداوند میں مضبوط رہیں اور شہریوں کی حفاظت کریں۔