آج مورخہ26دسمبر 2024 کے دِن اِنجیلِ مُقدّس کی تلاوت اور دھیان وگیان

ناظرین روزانہ پیش کیے جانے والی اس ویڈیو میں  کلیسیائی بائبل کیلنڈر کے عین مطابق اِنجیلِ مُقدّس کی تلاوت پڑھی جاتی ہے اور اس کے بعد اس تلاوت کے حوالے سے مختصر دھیان وگیان پیش کیا جاتا ہے۔

یہ شارٹ ویڈیو مومنین کے لئے روزانہ بہت سہولت کے ساتھ آسان الفاظ کا چناؤ کر کے تیار کی جاتی ہے۔ اس سے خود بھی محضوض ہوں اور دوسروں کو شیئر کر کے ان کے لئے بھی ایمانی تقویت کا باعث بنیں۔ شکریہ۔