سسٹرجوزفین مائیکل او۔پی کی خدمت کے 50ویں سال کا آغاز

مورخہ 19 مارچ 2024 کو ساہیوال میں سسٹر جوزفین مائیکل او۔پی نے اپنی خدمت کے 49سال مکمل کیے۔اس موقع پر شکرگزاری کی دْعا کی گئی اوردومنیکن خاندان نے سسٹر جوزفین مائیکل او پی کو دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی۔سسٹر جوزفین مائیکل او۔پی نے سالِ رواں میں اپنی خدمت کے49سال مکمل کیے اور 50ویں سال کا آغاز کیا ہے۔انہوں نے زبردست عزم اور خوشی کے ساتھ چرچ کی خدمت کی ہے۔ سسٹر جوزفین مائیکل کی سینٹ فرانسس زیویئر سیمینری لاہور میں 25 سالہ خدمات قابل تعریف ہیں۔ 

Daily Program

Livesteam thumbnail