خبریں کیتھولک ویمن آرگنائزیشن کے نیشنل ڈائریکٹر، سسٹرجنیویو رام لال تین سال کی مدت کے لیے نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن (NCSW) کی رکن مقرر کیتھولک ویمن آرگنائزیشن کے نیشنل ڈائریکٹر، سسٹرجنیویو رام لال تین سال کی مدت کے لیے نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن (NCSW) کی رکن مقرر
پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم نے نومبر کے مہینے کے لیے اپنی دْعا ئیہ نیت کو ”خود کْشی کی روک تھام“ کیلئے منسوب کیا۔