شخصیات/قائدین ٹورس کا مقدس مارٹن موسم سرما اپنے عروج پر تھا۔ وہ شدید سردی میں اپنے گھوڑے پر سوار ہوکر جارہا تھا۔ اُس کے تن پر سادہ فوجی لباس جو اس شدید سردی کے قطعاطورپرکافی نہیں تھا۔ موسم اپنی طاقت ظاہر کررہا تھا۔ سردی کی شدت بہت سوں کے لئے مہلک ثابت ہورہی تھی۔
سینٹ انتھنی ہال،لاہور میں کیتھولک ایجوکیشن کمیشن، آرچ ڈایوسیس آف لاہور کی جانب سے کیریئر کاؤنسلنگ پینل ڈسکشن اینڈ ہائر ایجوکیشن ایکسپو 2026 کا انعقاد