مکالمہ مٹی کا گھڑا مٹی سے برتن بنانے کے فن کو ’کوزہ گری‘کے نام سے بھی جانا جاتا ہے،کوزہ گری فارسی زبان کا لفظ ہے اور کوزہ گر اس شخص کو کہا جاتا ہے جو مٹی کے ڈھیلے کو برتن کی شکل میں ڈھالتا ہے۔پنجاب میں اسے کمھار بھی کہا جاتا ہے۔مٹی کے برتن بنانے کا فن کم ازکم آٹھ