روحانی تعلیم نئے سال کا پیغام2026-1-1 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
مسیحیوں اور مسلمانوں کے روزوں کے ایام کا مشترکہ آغاز، ایشیا میں امن اور بین المذاہب تعاون کی نئی اْمید