پاپائے اعظم کے پیغامات خُدا اپنے کلام کے بیج کو ہر قسم کی مٹی پر بکھیرتا ہے۔پوپ لیو چہاردہم خُدا اپنے کلام کے بیج کو ہر قسم کی مٹی پر بکھیرتا ہے۔پوپ لیو چہاردہم
معروف کیتھولک صحافی، ادیب، مصنف اور کلیسیائی رکن جناب وکٹر ڈینئل کی نمازِ جنازہ سینٹ میری کیتھولک چرچ، گلبرگ، لاہور میں ادا کر دی گئی۔
ایف اے بی سی دفتر برائے کلرجی ایشیا میں سنڈ ی مشن کے جذبے سے سرشار کاہنوں کی تربیت کو فروغ دے رہا ہے۔