پاپائے اعظم کے پیغامات انسانیت کے ساتھ نرم دلی سے وہ اْمید بانٹیں جو آپ کے دلوں میں ہے۔پوپ فرانسس انسانیت کے ساتھ نرم دلی سے وہ اْمید بانٹیں جو آپ کے دلوں میں ہے۔پوپ فرانسس
سینٹ انتھنی ہال،لاہور میں کیتھولک ایجوکیشن کمیشن، آرچ ڈایوسیس آف لاہور کی جانب سے کیریئر کاؤنسلنگ پینل ڈسکشن اینڈ ہائر ایجوکیشن ایکسپو 2026 کا انعقاد