روحانی تعلیم آمد کا تیسرا اتوار 14 دسمبر، 2025 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
سینٹ انتھنی ہال،لاہور میں کیتھولک ایجوکیشن کمیشن، آرچ ڈایوسیس آف لاہور کی جانب سے کیریئر کاؤنسلنگ پینل ڈسکشن اینڈ ہائر ایجوکیشن ایکسپو 2026 کا انعقاد