خبریں آئیں مقدسہ مریم کی مادرانہ آواز کو سنیں جو ہمارے لئے شفاعت کرتی ہے۔ فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد آئیں مقدسہ مریم کی مادرانہ آواز کو سنیں جو ہمارے لئے شفاعت کرتی ہے۔ فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد
پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم نے نومبر کے مہینے کے لیے اپنی دْعا ئیہ نیت کو ”خود کْشی کی روک تھام“ کیلئے منسوب کیا۔