روحانی تعلیم عیدِ ظہورِ2026-1-4 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
فیڈریشن آف ایشین بشپس کانفرنسز نے ایشیا میں سنڈیلٹی طرزِ حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے نظرثانی شدہ آئین کی منظوری دے دی۔