خبریں مسیح یسوع پوری انسانیت کے لیے شہزادہِ امن ہے ۔ فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد کرسمس کے پُرمسرت موقع پر بین المذاہب ہم آہنگی کے فروغ کے لیے ایک خصوصی تقریب کا انعقاد
سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔