پاپائے اعظم کے پیغامات یسوع مسیح نے ہماری نجات کے لیے صلیب کو گلے لگا یا اور زندگی میں بدل دیا۔پوپ لیو چہاردہم یسوع مسیح نے ہماری نجات کے لیے صلیب کو گلے لگا یا اور زندگی میں بدل دیا۔پوپ لیو چہاردہم
فیڈریشن آف ایشیائی بشپ کانفرنسز (FABC)کے صدر نے جنرل اسمبلی سے قبل ایشیا میں کلیسیا کے مستقبل کا وژن پیش کر دیا۔