روحانی تعلیم سال کے دوران دوسرا اتوار -2026-01-18 ناظرین اور سامعین ہر اتوار کی اس ویڈیو میں،اتوار کی تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نے اپنے دستِ مبارک سے ”کیتھولک ایمانی عقائد“کے عنوان سے نئی کتاب کی رونمائی کی۔