پاپائے اعظم کے پیغامات جب آپ حقیقی معنوں میں خدا کو جان لیتے ہیں تو سب کچھ بدل جاتا ہے۔پوپ فرانسس جب آپ حقیقی معنوں میں خدا کو جان لیتے ہیں تو سب کچھ بدل جاتا ہے۔پوپ فرانسس
ایف اے بی سی جنرل اسمبلی میں دْعا اور روحانی تجدید کا دن، کارڈینل تاگلے نے مسیح کو حقیقی پْل تعمیر کرنے والا قرار دیا۔