پاپائے اعظم کے پیغامات پاپائے اعظم لیو چہاردہم کی جانب سے سیلاب متاثرین ایشیائی ممالک کے لیے امداد بھیج دی گئی۔ پاپائے اعظم لیو چہاردہم کی جانب سے سیلاب متاثرین ایشیائی ممالک کے لیے امداد بھیج دی گئی۔
فیڈریشن آف ایشین بشپس کانفرنسز نے ایشیا میں سنڈیلٹی طرزِ حکمرانی کو مضبوط بنانے کے لیے نظرثانی شدہ آئین کی منظوری دے دی۔