خبریں نوجوان ہماری اْمید، ہمارا فخر اور ہمارے مستقبل کے روشن ستارے ہیں۔فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد نوجوان ہماری اْمید، ہمارا فخر اور ہمارے مستقبل کے روشن ستارے ہیں۔فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد
پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم نے نومبر کے مہینے کے لیے اپنی دْعا ئیہ نیت کو ”خود کْشی کی روک تھام“ کیلئے منسوب کیا۔