خبریں پاکستان کی ثقافتی، سماجی اور اقتصادی ترقی میں مسیحی برادری کا کردار قوم کے لیے فخر اور طاقت کا باعث ہے۔ آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر پاکستان کی ثقافتی، سماجی اور اقتصادی ترقی میں مسیحی برادری کا کردار قوم کے لیے فخر اور طاقت کا باعث ہے
پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم نے نومبر کے مہینے کے لیے اپنی دْعا ئیہ نیت کو ”خود کْشی کی روک تھام“ کیلئے منسوب کیا۔