ماحولیات منچھر جھیل دنیا کی سب سے قدیم جھیل منچھر جھیل کراچی سے قریباً 280 کلومیٹر (175میل) کے فاصلے پر ضلع دادو کے تعلقہ جوھی کھیرتھر پہاڑ کے دامن میں واقع ہے اوردریائے سندھ کے مغرب میں واقع ضلع دادو، سندھ میں بہتی ہے۔یہ پاکستان میں میٹھے پانی کی سب سے بڑی جھیل ہے۔
امریکہ-ایران امن معاہدہ مشرق وسطیٰ اور عالمی امن کے لیے اْمید کی کرِن ہے۔فضیلت مآب آرچ بشپ ڈاکٹر جوزف ارشد