مکالمہ قالین بافی قالین بافی کے دستکار اپنی انگلیوں میں بھرے جادوئی ہنرسے اس صنعت کوزندہ رکھے ہوئے ہیں۔ اگرچہ قالین بافی میں دستکاروں کی تعداداب کم ہورہی ہے۔ تاہم اس کے باوجود کچھ دستکار اس صنعت کوزندہ رکھتے ہوئے قالین بافی میں ایک نئی تاریخ رقم کررہے ہیں۔
سیکرڈہارٹ کیتھڈرل لاہور میں ریورنڈ فادر عمانوئیل یوسف مانی اور ریورنڈ فادر جوزف جولیس کی کاہنانہ گولڈن جوبلی بڑی شادمانی سے منائی گئی۔