مکالمہ سندھ کا رنی کوٹ قلعہ آثار قدیمہ کی وجہ سے سندھ دنیا کے لیے باعث کشش بنا ہوا ہے۔ رنی کوٹ بھی سندھ ہی میں واقع ہے۔یہ ایک پراسرار قلعہ سمجھا جاتا ہے، جس کی تعمیر اور کاریگری سے کون واقف نہیں ہے۔
پاپا ئے اعظم لیو چہاردہم نے نومبر کے مہینے کے لیے اپنی دْعا ئیہ نیت کو ”خود کْشی کی روک تھام“ کیلئے منسوب کیا۔