روحانی تعلیم 05-04-2026-ایسٹر کا پیغام ناظرین اور سامعین اس ویڈیو میں، تلاوتوں کی روشنی میں واعظ پیش کیا جاتا ہے۔اس واعظ میں کلام کی تفسیر پیش کی جاتی ہے اورہماری روزمرہ زندگی کے لیے پیغام اخذ کیا جاتا ہے۔
پاپائے اعظم کے پیغامات پوپ لیو چہاردہم کا بزرگوں کے نام پیغام:خدا کی محبت بھری نگاہیں ہر وقت آپ پر ہیں۔